Urdu Test 38

Total Questions: 10

1 - نشیب کا متضاد ہے ۔

A ) بلندی
B ) اونچائی
C ) فراز ✅
D ) چڑھائی

2 - مندرجہ ذیل میں سے کون سے شاعر اپنی مرثیہ نگاری کے لیے مشہور ہیں ؟

A ) نظیر اکبر آبادی
B ) میر انیس ✅
C ) میر تقی میر
D ) داغ دہلوی

4 - اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد" یہ کس شاعر کا مصرعہ ہے ؟"

A ) مولانا الطاف حسین حالی
B ) مولانا ظفر علی خاں
C ) مولانا محمد علی جوہر ✅
D ) علامہ محمد اقبال

5 - علامہ اقبال کی درج ذیل کتابوں میں سے کونسی فارسی زبان میں ہے ؟

A ) بال جبریل
B ) بانگِ درا
C ) اسرار خودی ✅
D ) ارمغانِ حجاز

6 - "As you sow so shall you reap" کے درست ترجمہ کا انتخاب کیجیے ۔

A ) جیسا کروگے ویسا بھروگے
B ) جیسا بوؤ گے ویسا کاٹو گے
C ) جیسی کرنی ویسی بھرنی
D ) تینوں

7 - دنیا میں سب سے پہلا مثنوی نگار کون تھا ؟

A ) میراں جی
B ) امیر مینائی
C ) مولانا روم ✅
D ) مرزا غالب

8 - اردو کے کس شاعر کا کلام طنزو مزاح سے بھرپور ہے ؟

A ) مرزا غالب
B ) عبد الحلیم شرر
C ) الطاف حسین حالی
D ) اکبر الہ آبادی ✅

9 - کونسی ضرب الامثل درست ہے؟

A ) نہ دومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
B ) نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی ✅
C ) نہ دس من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
D ) نہ بارہ من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی

10 - اردو افسانہ "گڈریا" کس کی تخلیق ہے؟

A ) پریم چند
B ) غلام عباس
C ) اشفاق احمد ✅
D ) احمد ندیم