"As you sow so shall you reap" کے درست ترجمہ کا انتخاب کیجیے ۔

A ) جیسا کروگے ویسا بھروگے

B ) جیسا بوؤ گے ویسا کاٹو گے

C ) جیسی کرنی ویسی بھرنی

D ) تینوں