یہ ارزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے یہ شعر کس کا ہے

A ) حیدر علی آتش ✅

B ) علامہ اقبال

C ) غالب

D ) ان میں سے کوئی نہیں