حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی؟

A ) حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ

B ) حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

C ) حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ ✅

D ) حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ