وہ وصفی نام جو کسی خصوصیت یا وصف کی وجہ سے عوام و خواص میں مشہور ہو جائے کہلاتا ہے مثلاً ابراہیم خلیل اللہ، شاعر مشرق علامہ اقبال

A ) کنیت

B ) تخلص

C ) خطاب

D ) لقب ✅