یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھاۓ کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی یہ شعر کس کا ہے؟

A ) جوش ملیح آبادی

B ) علامہ محمد اقبال ✅

C ) اکبر الہ آبادی

D ) مولانا محمد علی جوہر