جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تو لا نہیں کرتے یہ شعر علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے ہے ؟

A ) بال جبریل

B ) ضرب کلیم ✅

C ) ارمغانِ حجاز

D ) بانگ درا