مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کی غزل کا ہے ایک تو خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ

A ) فیض احمد فیض

B ) احمد فراز ✅

C ) محسن نقوی

D ) پروین شاکر