Urdu Test 27

Total Questions: 20

1 - فتح" کا مترادف ہے ۔"

A ) ظفر ✅
B ) شکست
C ) سرور
D ) اقبال

2 - کتاب "طوطا کہانی"کس کی تصنیف ہے ؟

A ) حیدر بخش حیدری ✅
B ) سعادت حسن منٹو
C ) سجاد حسین منشی
D ) شیخ عبد القادر

3 - (4Time)علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ کونسا ہے ؟

A ) بانگِ درا ✅
B ) بال جبریل
C ) ارمغانِ حجاز
D ) جاوید نامہ

4 - مشہور ٹی وی ڈراما "اندھیرا اجالا" کس ادیب کا ہے ؟

A ) یونس جاوید ✅
B ) حسینہ معین
C ) احمد یوسف
D ) امجد اسلام امجد

5 - اردو شاعری میں تعلیم سے کیا مراد ہے ؟

A ) شاعر کا اپنے حق میں مبالغہ کرنا ✅
B ) اپنے محبوب کے بارے میں مبالغہ سے کام لینا
C ) انکساری سے کام لینا
D ) جان بوجھ کر انجان بننا

6 - اردو افسانہ "گڈریا" کس کی تخلیق ہے؟

A ) پریم چند
B ) غلام عباس
C ) اشفاق احمد ✅
D ) احمد ندیم

7 - چاند چہرہ ستارہ آنکھیں" کس مشہور پاکستانی شاعر کا مجموعہ کلام ہے ؟"

A ) افتخار عارف
B ) مجید امجد
C ) امجد اسلام امجد
D ) عبید اللہ علیم ✅

8 - ماہ تمام" کس کا شاعری مجموعہ ہے ؟"

A ) حبیب جالب
B ) فیض احمد فیض
C ) ن۔م۔ راشد
D ) پروین شاکر ✅

9 - Idiom "Pros and Cons" کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے ۔

A ) عام لوگ
B ) کھوٹے سکے
C ) مشینی زندگی
D ) موافق و خلاف باتیں ✅

10 - لفظ گال کا مترادف بتائیں ؟

A ) ماتھا
B ) رخسار ✅
C ) چہرہ
D ) نین

11 - ہاتھ کنگن کو آرسی کیا" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"

A ) اکھلی میں دیا سر تو دھمکیوں سے کیا ڈر
B ) کرنا جرابہ ،سوچنا خرابہ
C ) اشارہ کسی طرف کرنا پوچھنا کسی اور چیز کے بارے میں
D ) ظاہر بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں ✅

12 - درد منت کش دوا نہ ہوا میں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا یہ شعر کس شاعر کا ہے ؟

A ) میر تقی میر
B ) مرزا غالب ✅
C ) مومن
D ) بہادر شاہ ظفر

13 - مندرجہ ذیل میں سے کس لفظ کے ہجے درست نہیں ؟

A ) محوش ✅
B ) فرہنگ
C ) مرقع
D ) منفعل

14 - :صبح، شام ،دن، رات کو قواعد کی رو کہیں گے

A ) اسم ظرف مکاں
B ) اسم ظرف زماں ✅
C ) اسم آلہ
D ) اسم صفت

16 - :جوتیاں چٹخانا" محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے "

A ) نئ جوتی زیب پا کرنا
B ) جوتیاں بغل میں دے لینا
C ) ڈراما دھمکانا
D ) مارے مارے پھرنا ✅

17 - تین حرف بھیجنا" محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے "

A ) لعنت بھیجنا ✅
B ) خط کتابت کرنا
C ) سفر ترک کرنا
D ) قاصد کو روانہ کرنا

18 - درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کیجیے ۔

A ) میں رمضان میں آؤں گا ✅
B ) میں رمضان کے دوران میں آؤں گا
C ) میں ماہ رمضان کے مہینے میں آؤں گا
D ) میں دوران رمضان کے مہینے میں آؤں گا

19 - اردو ادب کا سب سے بڑا جاسوسی ناول نگار کون ہے ؟

A ) ابن صنفی ✅
B ) شوکت صدیقی
C ) مظہر کلیم
D ) صفدر شاہین

20 - :علمی اردو لغت کے مولف کانام ہے

A ) وارث سرہندی ✅
B ) سید احمد دہلوی
C ) مولوی نور الحسن نیر
D ) مولوی عبد الحق