Urdu Test 22

Total Questions: 20

1 - درج ذیل شعر کس کا ہے ؟ میں اکیلا ہی نکلا تھا جانب منزل لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا

A ) سلطان فتح پوری
B ) الطاف حسین حالی
C ) سلطان مجروح پوری ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں ہے

2 - پیٹ کاٹنا کا کیا مطلب ہے ؟

A ) ہنسی خوشی زندگی بسر کرنا
B ) مذاق برداشت کرنا
C ) اخراجات برداشت کرنا
D ) تینوں میں سے کوئی نہیں

3 - خاک چھاننا کا کیا مطلب ہے ؟

A ) تلاش کرنا ✅
B ) مزے کرنا
C ) جستجو کرنا
D ) مٹی میں کھیلنا

4 - چور کی داڑھی میں تنکا گرامر کی رو سے کیا ہے ؟

A ) ضرب المثل ✅
B ) محاورہ
C ) روزمرہ
D ) تینوں میں سے کوئی نہیں

5 - قاضی جی کا کردار کس مصنف کی تحریر میں سے ملتا ہے ؟

A ) سعادت حسن منٹو
B ) منشی پریم چند
C ) شوکت تھانوی ✅
D ) عرفان عبداللہ

6 - بیڑہ اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟

A ) آسان تجویز پیش کرنا
B ) مشکل کام سر انجام دینے کا زمہ لینا ✅
C ) کشتی کو باحفاظت اتارنا
D ) تینوں میں سے کوئی نہیں

7 - درج ذیل میں سے کونسا فقرہ درست ہے ؟

A ) پرانے کھنڈرات ماضی کے داستان گو ہیں
B ) پرانے کھنڈرات ماضی کے داستن گو ہیں
C ) کھنڈرات ماضی کے داستان گو ہیں ✅
D ) تینوں میں سے کوئی نہیں

8 - یاخدا اور ماں جی کس کے افسانے ہیں ؟

A ) شوکت صدیقی
B ) قدرت اللہ شہاب ✅
C ) عبد العلیم الحق
D ) بشریٰ رحمان

10 - سودیشی ریل کس نے لکھی ؟

A ) اسمعیل میرٹھی
B ) شوکت تھانوی ✅
C ) صوفی غلام تبسم
D ) تینوں میں سے کوئی نہیں

12 - "Safe and Sound" کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے ۔

A ) بخیر و عافیت ✅
B ) اونچی آواز میں بات کرنا
C ) قیمتی چیز چھپا کر رکھنا
D ) تندرست ہو جانا

13 - :علمی اردو لغت کے مولف کانام ہے

A ) وارث سر ہندی ✅
B ) سید احمد دہلوی
C ) مولوی نور الحسن نیر
D ) مولوی عبد الحق

14 - برہان کی جمع ہے ۔

A ) برہانات
B ) براہین ✅
C ) برہانوں
D ) برہانیات

15 - شعر کے آخر میں تکرار لفظی کو کیا کہتے ہیں ؟

A ) تلمیح
B ) مجمع
C ) ردیف ✅
D ) قافیہ

16 - کچاچھٹاکہنا" محاورہ ہے ۔اس کے کیا معنی ہیں ؟"

A ) بچپن کا حال سنانا
B ) صحیح صحیح حال بیان کرنا ✅
C ) چٹھی پڑھ کر سنانا
D ) ماحاصل بیان کرنا

17 - :تھکن، مہک، ہار، جیت قواعد کی رو سے کیا ہیں

A ) مصدر
B ) حاصل مصدر ✅
C ) اسم مکبر
D ) اسم مصغر

18 - اردو کے عظیم شاعر اکبر الہ آبادی کا اصل نام کیا تھا ؟

A ) اکبر حسین رضوی ✅
B ) بنی بخش
C ) محمد بخش
D ) ولی محمد

19 - قاطع برہان کس کی نثری تصنیف ہے ؟

A ) میر تقی میر
B ) منشی پریم چند
C ) سر سید احمد خان
D ) اسداللہ خان غالب ✅