Urdu Test 18

Total Questions: 19

1 - مولانا حالی کی طویل نظم "مسدس حالی" کا موضوع کیا ہے ؟

A ) مسلمانوں کا تابناک ماضی ✅
B ) مدوجذر اسلام
C ) حیات طیبہ
D ) خلفائے راشدین کا زمانہ

2 - اہل لاہور کو "زندہ دلان لاہور" کا لقب کس نے دیا؟

A ) پطرس بخاری
B ) خواجہ حسن نظامی
C ) علامہ اقبال
D ) سر سید احمد خان ✅

3 - خوشبو کس کی شاعری کا مجموعہ کلام ہے ؟

A ) پروین شاکر ✅
B ) بشریٰ
C ) شبنم شکیل
D ) منور سلطانہ

4 - اردو نظم معرٰی کا آغاز کس صدی میں ہوا؟

A ) سترھویں صدی
B ) اٹھارویں صدی
C ) انیسویں صدی
D ) بیسویں صدی ✅

5 - ولی دکنی کو جمال دوست کا لقب کس محقق نے دیا؟

A ) محمود شیرانی
B ) ڈاکٹر جمیل جالبی
C ) نصیر الدّین ہاشمی
D ) ڈاکٹر سید عبداللہ ✅

8 - یا خدا" اور "ماں جی" کس کے مشہور افسانے ہیں ؟"

A ) احمد ندیم قاسمی
B ) ڈاکٹر عبادت بریلوی
C ) قدرت اللہ شہاب ✅
D ) ڈاکٹر سید عبداللہ

9 - شکوہ اور جواب شکوہ" علامہ اقبال کے کس مجموعہ میں شامل ہے ؟"

A ) بال جبریل
B ) ارمغانِ حجاز
C ) بانگ درا ✅
D ) ضرب کلیم

10 - بہروپیا" ایک مزاحیہ ناول ہے ۔ یہ کس کی تصنیف ہے ؟"

A ) ڈاکٹر وزیر آغا
B ) حبیب جالب
C ) سید وقار عظیم
D ) غلام عباس ✅

11 - فوج کی جمع کیا ہے ؟

A ) فوجوں
B ) افواج ✅
C ) فوجیوں
D ) ان میں سے کوئی نہیں

12 - شکوہ اور جواب شکوہ علامہ اقبال کی کس کتاب میں ہے ؟

A ) بال جبریل
B ) اسرار خودی
C ) بانگِ درا ✅
D ) ضربِ کلیم

13 - بنت العنب سے کیا مراد ہے ؟

A ) بادشاہ کی بیٹی
B ) (انگور کی بیٹی ( شراب ✅
C ) لعیب کی بیٹی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

14 - تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟

A ) نیک لوگوں کا انجان بنانا
B ) جان بوجھ کر انجان بننا ✅
C ) دوسروں کی غلطیوں پر پردہ ڈالنا
D ) ان میں سے کوئی نہیں

15 - انکل عرفی کس کا کردار ہے ؟

A ) اشفاق احمد
B ) حسینہ معین ✅
C ) احمد ندیم قاسمی
D ) امجد اسلام امجد

16 - غزل ایک نیم وحشی صنف سخن ہے یہ کس کا قول ہے ؟

A ) کلیم الدین ✅
B ) مولانا حالی
C ) ڈاکٹر عبادت
D ) ڈاکٹر تحسین قرآنی

17 - ان میں سے ضرب الامثل کونسی ہے؟

A ) خدائ جوار
B ) دھوم مچانا
C ) بوڑھی گھوڑی لال لگام ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

18 - درج ذیل میں کون سا لفظ درست ہے ؟

A ) محوش
B ) مھوش
C ) مہوش ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

19 - 1913ء میں روزنامہ ہمدرد کا آغاز کس نے کیا ؟

A ) ظفر علی خان
B ) محمد علی جوہر ✅
C ) شوکت علی
D ) ان میں سے کوئی نہیں