Islamic Studies 2020 Part 16

Total Questions: 50

1 - اہل ایران قبل از اسلام کس کی پوجا کرتے تھے؟

A ) پانی
B ) آگ ✅
C ) بتوں
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - نروان کس عقیدہ کی اصطلاح ہے؟

A ) ہندو
B ) یہودی
C ) بدھ مت ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

3 - ویدوں کی تعداد کتنی ہے؟

A ) دو
B ) چار ✅
C ) چھ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

4 - مہا بھارت کا موضوع کیا ہے؟

A ) جنگیں
B ) دیوتاؤں کی تعریف ✅
C ) وطن سے محبت
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - تالمود کس مذہب کی کتاب ہے؟

A ) ہندو
B ) یہودی ✅
C ) عیسائیت
D ) ان میں سے کوئی نہیں

6 - توریت کے لغوی معنی کیا ہیں؟

A ) قانون
B ) تعلیمات
C ) ہدایات
D ) تمام درست ہیں ✅

7 - مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟

A ) 28 ✅
B ) 86
C ) 100
D ) ان میں سے کوئی نہیں

8 - مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟

A ) 28
B ) 86 ✅
C ) 100
D ) ان میں سے کوئی نہیں

9 - مصارف زکوۃ کس سورت میں بیان ہوئے ہیں؟

A ) سورت الحجرات
B ) سورت توبہ ✅
C ) سورت البقرہ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

10 - شاہ ولی اللہ کے فارسی زبان میں قرآن مجید کے ترجمے کا کیا نام ہے؟

A ) عظیم القرآن
B ) روح القرآن
C ) فتح القرآن ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

11 - حدقذف کس سورت میں بیان ہوئی ہے؟

A ) سورہ نور ✅
B ) سورہ توبہ
C ) سورہ بنی اسرائیل
D ) ان میں سے کوئی نہیں

12 - عروس القرآن کس سورت کو کہتے ہیں؟

A ) سورہ یسین
B ) سورہ رحمن ✅
C ) سورہ علق
D ) ان میں سے کوئی نہیں

15 - صحیح بخاری کی غیر مکرر احادیث کی تعداد کتنی ہے؟

A ) 2000
B ) 3000 ✅
C ) 4000
D ) ان میں سے کوئی نہیں

16 - صحیح بخاری کی شرح کس نے لکھی؟

A ) شبلی نعمانی
B ) امام ابن حجر عسقلانی ✅
C ) سید سلمان ندوی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

17 - حدیث میں حکمت ودانائی کا مالک کسے کہاگیا ہے؟

A ) اہل فارس ✅
B ) اہل ہند
C ) اہل مصر
D ) ان میں سے کوئی نہیں

18 - حدیث کے روای اگر مخالفت کریں تو حدیث کو کیا کہتے ہیں؟

A ) حدیث فعلی
B ) حدیث ضعیف ✅
C ) حدیث قولی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

19 - علامتین سے مراد کون ہیں؟

A ) نصاری
B ) عیسائی
C ) یہود ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

20 - کس کتاب میں فقہائے اربعہ کا ذکر موجود ہے؟

A ) سنن ابو داؤد
B ) سنن نسائی
C ) جامع ترمذی ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

21 - فرض اور واجب کن فقہا کے نزدیک الگ الگ ہیں؟

A ) امام ابو حنیفہ ✅
B ) امام شافعی
C ) امام احمد بن حنبل
D ) ان میں سے کوئی نہیں

22 - قصیدہ بردہ شریف کے خالق امام بو سیری کا تعلق کہاں سے ہے؟

A ) شام
B ) ایران
C ) مصر ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

23 - ہمام ابن منبہ کس کے شاگرد تھے؟

A ) امام مالک
B ) حضرت ابوہریرہ ✅
C ) امام موطا
D ) ان میں سے کوئی نہیں

24 - امام بخاری نے صحیح بخاری کس کے کہنے پر لکھی؟

A ) امام حنبل
B ) قاضی رحمن
C ) محمد اسحاق راہو ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

25 - شاہ ولی اللہ نے امام مالک کی موطا کو کس جگہ صحاح ستہ میں شامل کیا ہے؟

A ) سنن ابن ماجہ
B ) سنن ابن نسائی ✅
C ) الترندی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

26 - صحیح بخاری کی پہلی حدیث کونسی ہے؟

A ) اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ✅
B ) محنت میں برکت ہے
C ) دنیا کا مال عقبات میں رہتا ہے
D ) ان میں سے کوئی نہیں

27 - عمل اھل المدینہ کس کا عمل ہے؟

A ) امام موطا
B ) امام شافعی
C ) امام مالک ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

28 - شاز کس روایت کو کہتے ہیں؟

A ) جس کی روایت کرنے والے بہت زیادہ ہوں
B ) جس کی روایت کرنے والے بہت کم ہوں ✅
C ) جس کی روایت کرنے والے میں اختلافات ہو
D ) ان میں سے کوئی نہیں

29 - اسباب النزول کیوں جانا ضروری ہے؟

A ) حدیث کے لیے
B ) تفسیر کے لیے ✅
C ) تحقیق کے لیے
D ) ان میں سے کوئی نہیں

30 - خبر عزیز سے کیا مراد ہے؟

A ) جس کا ایک راوی ہو
B ) جس کے دو راوی ہو ✅
C ) جس کے متعدراوی ہوں
D ) ان میں سے کوئی نہیں

31 - تاریخ طبری کتنے سال میں مکمل ہوئی؟

A ) پانچ سال
B ) سات سال ✅
C ) نو سال
D ) ان میں سے کوئی نہیں

32 - جامعہ الازہر کہاں ہے؟

A ) شام
B ) ایراق
C ) مصر ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

33 - فلسفہ تاریخ کس مسلم سائنس دان کا ہے؟

A ) جابر بن حیان
B ) ابن مسلم
C ) ابن خلدون ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

34 - شرعی عدالت کس آئین کے تحت بنی؟

A ) 1956
B ) 1962
C ) 1973 ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

35 - ویٹی کن سٹی کس مذہب کا شہر ہے؟

A ) مسلمان
B ) یہودیت
C ) عیسائیت ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

36 - لاتس لوکون سا فعل ہے؟

A ) فعل ماضی
B ) فعل نہی
C ) فعل مضارع ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

37 - انشورنس کا متبادل نظام کیا کہلاتا ہے؟

A ) تکافل ✅
B ) بچت نظام
C ) شراکت
D ) ان میں سے کوئی نہیں

38 - ستتہ ایام کون سا مرکب ہے؟

A ) مرکب اضافی ✅
B ) مرکب اشاری
C ) مرکب توصیفی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

39 - سواء السبیل کون سا مرکب ہے؟

A ) مرکب اشاری
B ) مرکب اضافی
C ) مرکب توصیفی ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

41 - واصل بن عطا کس کے بانی ہیں؟

A ) معتزلہ ✅
B ) اشعری
C ) تعزیز
D ) ان میں سے کوئی نہیں

42 - The Preaching of Islam book wrote by?

A ) William Watt
B ) William Winslow
C ) William Walker Arnold ✅
D ) None of these

43 - فتح البلدان کس کی کتاب ہے؟

A ) ابو الحسن احمد بن یحی ✅
B ) علامہ سیوطی
C ) ابن تمیہ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

44 - رسول اللہ کی سیاسی زندگی کس کی تصنیف ہے؟

A ) ڈاکٹر فیض احمد
B ) ڈاکٹر محمد حمید اللہ ✅
C ) ڈاکٹر روح اللہ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

45 - اظہار الحق دفاع اسلام اور ردمسیحیت کے موضوع پر لکھی گئی ایک کتاب ہے اس کے مصنف ہیں؟

A ) مولانا قادر شاہ
B ) مولانا رحیم
C ) مولا رحمت اللہ ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

46 - مکتوبات امام ربانی کس کے مکاتیب ہیں؟

A ) شاہ ولی اللہ
B ) شیخ احمد سرہندی ✅
C ) شیخ عبدالقادر
D ) ان میں سے کوئی نہیں

47 - رحمت العالمین کس کی کتاب ہے؟

A ) قاضی سلیمان منصور پوری ✅
B ) اشرف علی پوری
C ) شبلی نمانی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

48 - مدارج النبوتہ کے مصنف کون ہیں؟

A ) شیخ نور احمد قادری
B ) شیخ عبدالحق محدث دہلوی ✅
C ) شیخ عبدالغفار محدث
D ) ان میں سے کوئی نہیں

49 - شاہ ولی اللہ کی تصنیف الفوز الکبیر کا موضوع کیا ہے؟

A ) ایمائیت
B ) فلسفہ
C ) اصول تفسیر ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

50 - الادب المفرد کس کی تصنیف ہے؟

A ) امام بخاری ✅
B ) امام مالک
C ) امام ابو حنیفہ
D ) ان میں سے کوئی نہیں