حضرت جویریہ بنت حارث

Total Questions: 6

1 - حضرت جویریہ سے نکاح کس غزوہ کے بعد ہوا؟

A ) غزوہ احد
B ) غزوہ بدر
C ) غزوہ خندق
D ) غزوہ بنی مصطلق ✅

2 - حضرت جویریہ کے والد کا نام کیا تھا؟

A ) حارث بن ضرار ✅
B ) ضرار بن حارث
C ) زید بن ضرار
D ) ثابت بن ضرار

3 - حضرت جویریہ کس صحابی کے حصے میں ائی تھی؟

A ) ثابت بن قیس ✅
B ) زید بن حارثہ
C ) سعد بن معاذ
D ) ابو دجانہ

4 - حضرت جویریہ نے اپنی ازادی کے لیے کتنے انقیوں کی شرط رکھی؟

A ) پانچ اونقیے
B ) اونقیے7
C ) 9اونقیے ✅
D ) 10اونقیے

5 - حضرت جویریہ سے نکاح کا واقعہ کس ہجری میں پیش ایا؟

A ) چار ہجری
B ) پانچ ہجری ✅
C ) چھ ہجری
D ) ساتھ ہجری

6 - غزوہ بنی مصطلق کے دوران کون سا اہم واقعہ پیش ایا؟

A ) تہمت کا واقعہ ✅
B ) فتح مکہ
C ) صلح حدیبیہ
D ) فتح خیبر