فقی امام

Total Questions: 13

1 - امام ابو حنیفہ سے تعلق کس کتاب کا ہے

A ) جامعہ
B ) آثار ✅
C ) مقدمہ
D ) مسند ابو حنیفہ

2 - فرض اور واجب کن فقہا کے نزدیک الگ الگ ہیں؟

A ) امام شافعی
B ) امام احمد بن حنبل
C ) امام ابو حنیفہ ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

3 - امام ابو حنیفہ کہاں دفن ہیں؟

A ) بغداد ✅
B ) مدینہ منورہ
C ) مکہ مکرمہ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

4 - امام مالک کی موطا کو جبر کس نے نفاذ کرنے کی کوشش کی؟

A ) عبد المالک
B ) ابو جعفر منصور ✅
C ) ابن قاسم
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - امام دار الحجرت کس کو کہا جاتا ہے؟

A ) امام شافعی
B ) امام احمد بن حنبل
C ) امام مالک ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

6 - امام شافعی کا تعلق اس قبیلے سے تھا؟

A ) بنو قریش
B ) بنو عدی
C ) بنو مخذوم
D ) بنو ہاشم ✅

7 - اصول اور الرسالہ کس کی تصانیف ہے؟

A ) امام شافعی
B ) امام احمد بن حنبل
C ) امام بخاری
D ) امام غزالی ✅

8 - کتاب الخراج کے مصنف کون ہیں؟

A ) امام راغب اصفہانی
B ) قاضی سلیمان منصور پوری
C ) امام ابو یوسف ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

9 - امام عزیمت کسے کہا جاتا ہے؟

A ) امام شافعی
B ) امام مالک
C ) امام ابو حنیفہ
D ) امام احمد بن حنبل ✅

10 - امام بخاری نے صحیح بخاری کس کے کہنے پر لکھی؟

A ) قاضی رحمان
B ) محمد اسحاق راہو ✅
C ) امام حنبل
D ) ان میں سے کوئی نہیں

11 - 206چ ہجری کی اس کی پیدائش کا سال ہے؟

A ) امام مسلم ✅
B ) امام ترمذی
C ) امام بخاری
D ) ان میں سے کوئی نہیں

12 - 194 تا 256 سن ہجری کی اس کا دور کہلاتا ہے؟

A ) امام شافعی ✅
B ) امام بخاری
C ) امام احمد بن حنبل
D ) ان میں سے کوئی نہیں

13 - سیرت کا لفظ سب سے پہلے کس نے استعمال کیا؟

A ) ابن ہشام ✅
B ) علامہ رشدی
C ) پیر اکرم علی شاہ
D ) ان میں سے کوئی نہیں