زکوۃ کی فرضیت کے بعد حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زکوۃ صدقات اور جزیہ اکٹھا کرنے کی ذمہ داری کس کے سپرد فرمائی؟

A ) حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

B ) حضرت عدی بن حاتم طائی رضی اللہ عنہ

C ) حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

D ) حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ ✅