یہ شعر کس شاعر کا ہے ؟ نثار میں تیری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے

A ) فیض احمد فیض ✅

B ) غالب

C ) اقبال

D ) احمد فراز