یہ مشہور شعر کس شاعر کی تخلیق ہے؟ اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے

A ) مرزا غالب

B ) علامہ اقبال ✅

C ) الطاف حسین حالی

D ) محسن نقوی