یہ فیضان نظر تھا یا مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی ، اقبال کے اس شعر میں کون سی صنف ہے ؟

A ) مراتہ العظیر

B ) تلمیح ✅

C ) لف ونشر

D ) حسن تعلیل