ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی علامہ اقبال کے اس شعر میں صنعت تضاد کتنی دفعہ آئی ہے

A ) 5

B ) 3

C ) 2 ✅

D ) ان میں سے کوئی نہیں