طلیحہ بن خویلد اسدی کی سرکوبی کے لیے حضرت ابو بکر صدیق نے کس کی قیادت میں لشکر روانہ کیا ؟

A ) حضرت خالد بن ولید ✅

B ) حضرت ابو عبیدہ

C ) حضرت معاذ

D ) ان میں سے کوئی نہیں