شبلی نعمانی کا مزار کہاں ہے

A ) شکر گڑھ

B ) قاسم گڈھ

C ) اعظم گڑھ ✅

D ) گڈھ


Explanation: علامہ شبلی نعمانی کا مزار اعظم گڑھ میں واقع ہے۔ علامہ شبلی نعمانی کا اصل نام محمد شبلی تھا تاہم حضرت امام ابو حنیفہ کے اصل نام نعمان بن ثابت کی نسبت سے انہوں نے اپنا نام شبلی نعمانی رکھ لیا تھا۔ وہ 1857ء میں اعظم گڑھ کے ایک نواحی قصبے میں پیدا ہوئے۔