رات دن ایک کرنا" سے کیا مراد ہے ؟"

A ) سخت محنت کرنا ✅

B ) رات کو گھر میں زیادہ روشنی رکھنا

C ) دن کو سوتے رہنا

D ) رات کو جاگتے رہنا