ہر چند اردو میں سب سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا ہے رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ کس مزاح نگار کے بارے میں ہے

A ) پطرس بخاری ✅

B ) مرزا فرحت اللہ بیگ

C ) ابن انشاء

D ) شوکت تھانوی