وہ صبح وہ چھاؤں ستاروں کی اور وہ نور دیکھے تو غش کرےارنی گوئی اوج طور اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے ؟

A ) تشبیہ

B ) استعارہ ✅

C ) مجاز مرسل

D ) کنایہ