وہ صبح اور وہ چھاؤں ستاروں کی اور وہ نور دیکھے تو غش کرے اتنی گوئی اوج طور یاس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئ ہے

A ) تشبیہ

B ) استعارہ ✅

C ) مجاز مرسل

D ) کنایہ