ہو نہار بروا کے چکنے چکنے پات" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"

A ) بچے کی ہر بات پیاری لگتی ہے

B ) ہو نہار بچہ ہر جگہ کامیاب رہتا ہے

C ) ہنر مند کبھی ناکام نہیں ہوتا

D ) ہنر مند بچپن ہی سے پہچانا جاتا ہے ✅