نظم آدمی نامہ کس نے لکھا؟

A ) میر انیس

B ) نظیر اکبر آبادی ✅

C ) علامہ اقبال

D ) مرزا غالب


Explanation: آدمی نامہ نظیر اکبر آبادی کی مشہور نظم ہے جس میں آدمی کے دکھ درد و غم اور تکلیفوں و دیگر پریشانیوں کو بڑے ہی خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔