نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کن صحابہ کے بارے میں فرمایا یہ صحابہ میں علم الفرائض کے سب سے بڑے عالم ہیں؟

A ) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ

B ) حضرت حمزہ رضی اللّٰہ عنہ

C ) حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ ✅

D ) حضرت علی رضی اللہ عنہ