نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا مسلمانوں کے گھروں میں سب سے اچھا گھر وہ ہے جہاں____؟

A ) اللہ کی عبادت کی جاتی ہو

B ) شرک نہ پایا جاتا ہو

C ) لوگوں کا ایمان خالص ہو

D ) کسی یتیم کے ساتھ بھلائی کی جاتی ہو ✅