نادیہ ایک ذہین طالبہ ہے اس میں "ذہین طالبہ" قواعد کی رو سے کیا ہے

A ) مرکب عددی

B ) مرکب اضافی

C ) مرکب توصیفی ✅

D ) ان میں سے کوئی نہیں