میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے یہ شعر کس شاعر کا ہے ؟

A ) غالب

B ) مصطفی زیدی ✅

C ) احمد ندیم قاسمی

D ) پروین شاکر