مومنین کو کن صورتوں میں میدان جنگ سے پیٹھ پھیرنے کا حکم دیا گیا؟

A ) جنگی حکمت عملی کے طور پر ا

B ) لشکر سے ملنے کے لیے

C ) جنگی حکمت عملی کے طور پراورلشکر سے ملنے کے لیے ✅

D ) ان میں سے کوئی نہیں