مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ کون سا ہے؟

A ) کسی کو گالیاں مت نکالو

B ) کسی کو گالیاں مت نکال

C ) کسی کو گالیاں نہ نکالو

D ) کسی کو گالیاں مت دو ✅