مندرجہ ذیل میں سے درست فقرے کی نشاندہی کریں؟

A ) علاج سے مرض بڑھتی گئی

B ) علاج سے مرض بڑھتا گیا ✅

C ) علاج سے مرض بڑھ گئی

D ) علاج سے مرض بڑھتی رہی