مندرجہ ذیل جملوں میں سے کونسا جملہ درست ہے ؟

A ) خدا کے غیظ و غضب سے ڈرو ✅

B ) خدا کے غیظ اور غضب سے ڈرو

C ) خدا کے غیض و غضب سے ڈرو

D ) خدا کے غیض اور غضب سے ڈرو