ہم اپنی ذات کے کافر اور برگد کی دھوپ میں جیسے منفرد عنوانات پر مبنی شعری مجموعوں کے تخلیق کار ہیں ۔

A ) شہزاد نیر

B ) اختر عثمان

C ) سید مبارک شاہ ✅

D ) ڈاکٹر فہیم اعظمی