لبنی چھت پر گئ' اس فقرے میں حرف کون سا ہے '

A ) پر ✅

B ) چھت

C ) لبنیٰ

D ) گئ


Explanation: حرف اور حرف کی اقسام حرف وہ کلمہ ہے جو نہ تو اسم ہو اور کسی مصدر سے مشتق ہو بلکہ دوسرے کلمات سے مل کر اپنے معنی دیتا ہو کاغذ اور پنسل میز پر رکھ دو اس جملے میں ”پر“ حرف جار ہے مثل، مانند، طرح، جیسا، سا، جوں، ہوبہو، عین بین، بعینہ وغیرہ