لاحقہ اندیش سے بننے والے درست الفاظ کی فہرست ہے

A ) حیرت اندیش ،خیر اندیش ، شاعری اندیش

B ) ابتدا اندیش ،خیر اندیش ،نظر اندیش

C ) حیرت اندیش ،خیر اندیش ،شاعری اندیش

D ) دور اندیش ،خیر اندیش ،مصلحت اندیش ✅