کونسے مشہور شاعر نے پنجاب یونیورسٹی میں مزدور کی حیثیت سے کام کیا اور بعد میں اس کے ممتحن مقرر ہوئے ؟

A ) حفیظ جالندھری

B ) احسان دانش ✅

C ) ساغر صدیقی

D ) مجید امجد