؟کاغذ کی نو سدا نہیں بہتی" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے"

A ) دھوکہ ہر وقت نہیں چلتا ✅

B ) جھوٹ ہمیشہ نہیں چلتا

C ) کچے گھڑے پار نہیں پہنچتے

D ) مستقل کام مستقل بنیادوں پر ہی قائم ہوتے ہیں