کاغذ کی ناؤ سدا نہیں بیتی" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے ؟"

A ) دھوکا ہر وقت نہیں چلتا ✅

B ) جھوٹ ہمیشہ نہیں چلتا

C ) کچے گھڑے پار نہیں پہنچاتے

D ) مستقل کام مستقل بنیادوں پر ہی قائم ہوتے ہیں