ہجرت مدینہ کے بعد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کس صحابی کے گھر پر قیام فرمایا؟

A ) حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ

B ) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ

C ) حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ ✅

D ) حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ