غریب کی جورو سب کی بھابی اسے ضرب المثل سے کیا مراد ہے

A ) غریب پر سب کا بس چلتا ہے ✅

B ) غریب کی بیوی کو سب کی خدمت کرنی پڑتی ہے

C ) غریب کو سب کے ساتھ بنا کر رکھنا ہوتی ہے

D ) غریب سے سب مذاق کرتے ہیں