دن کو بھی یہاں شب کی سیاہی کا سماں ہے کہتے ہیں یہ آرام گہہ نور جہاں ہے یہ شعر کس کا ہے

A ) تلوک چند محروم ✅

B ) انشا اللہ خان انشا

C ) حیدر علی آتش

D ) ان میں سے کوئی نہیں