دن کو بھی یہاں شب کی سیاہی کا سماں ہے کہتے ہیں یہ آرام گہہ نور جہاں ہے نور جہاں کا مزار نظم کے شاعر کونسا ہے

A ) اسرار الحق

B ) بانو قدسیہ

C ) تلوک چند محروم ✅

D ) ان میں سے کوئی نہیں