بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے

A ) مشکل کام سے بھاگنا

B ) کسی مشکل کام کو سر انجام دینے کا ذمہ لینا ✅

C ) مصیبت میں کام انا

D ) ان میں سے کوئی نہیں