بیڑہ اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟

A ) آسان تجویز پیش کرنا

B ) مشکل کام سرانجام دینے کا ذمہ لینا ✅

C ) کشتی کو باحفاظت اتارنا

D ) تینوں میں سے کوئی نہیں