برباد گلستان کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا یہ شعر کس کا ہے

A ) حبیب جالب

B ) مرزا غالب

C ) شوق بہرائچی ✅

D ) ان میں سے کوئی نہیں