:ایسا فعل جس میں جب تک فاعل کے ساتھ ساتھ مفعول نہ آۓ ،جملہ با معنی نہ بنے،کہلاتاہے

A ) فعل لازم

B ) فعل متعدی ✅

C ) فعل معروف

D ) فعل مجہول