اینٹ، درخت، پتھر، دیوار،چٹان وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہے
A ) اسم
B ) اسم جامد ✅
C ) اسم مشتق
D ) اسم مصدر
Explanation:
اسم جامد کی تعریف: اسم جامد وہ اسم ہے جو خود کسی سے نہ بنا ہو اور نہ اس سے دوسرے صیغے بنتے ہوں اور صرف ذات پر دلالت کرے ۔ جیسے:زيد، كتاب، قلم وغیرہ